Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وائٹ ہاؤس کا نیامکین کون؟ امریکا کی کئی ریاستوں میں پولنگ ختم، ووٹوں کی گنتی جاری

امریکا میں صدارتی انتخابات کے لیے امریکا کی کئی ریاستوں میں پولنگ کا ختم ہو گیا، ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔  ری پبلکن امیدوارڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹک امیدوار کملا ہیرس میں کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔ امریکا میں 6 مختلف ٹائم زون کے باعث مختلف امریکی ریاستوں میں پولنگ کا آغاز الگ الگ وقتوں پرہوا۔ ریاست ورمونٹ، نیوجرسی، نیویارک، ورجینیا میں ووٹنگ جاری ہے، نیویارک میں الیکٹورل کالج کے

Loading...
Exit mobile version