Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستان کے اندرونی معاملات پر تبصرہ سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اورامریکہ کے درمیان دیرینہ تعاون پرمبنی تعلقات ہیں۔ تاہم پاکستان کے اندرونی معاملات پر تبصرہ سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے۔ اسلام آباد میں ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ واربریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ہم نے انسانی حقوق کے دفترکا بیان دیکھا ہے۔ سمجھتے ہیں کہ یہ بیان پاکستان میں جاری تبدیلیوں کو غلط سمجھنے کا عکاس ہے۔ یہ بیان سوشل

Loading...
Exit mobile version