مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عملدرآمد کیلئےدرخواست پر اعتراض برقرار، پٹیشن خارج
لاہور ہائیکورٹ میں مخصوص نشستوں کے فیصلے پرعملدرآمد کے لیے درخواست کی سماعت کے دوران عدالت نے رجسٹرارآفس کا اعتراض برقراررکھتے ہوئے پٹیشن خارج کردی۔ عدالت نے سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ اس ملک میں بہت ساری چیزیں نوبل ہورہی ہیں۔ چھبیسویں آئینی ترمیم اسی لیے آئی ہے کہ اس طرح کی پٹیشنزسے عام سائلین کا نقصان ہوتا ہے۔ ایسی پٹیشنزمیں سارا وقت ضائع ہوتا ہے۔ اظہر صدیق
