Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

مخصوص نشستوں کے کیس میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی کا اختلافی نوٹ جاری

مخصوص نشستوں کے کیس میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائزعیسی نے اختلافی نوٹ جاری کردیا۔ اختلافی نوٹ میں چیف جسٹس پاکستان نے لکھا کہ اکثریتی فیصلے میں آئین اور قانون کی خلاف ورزیوں کی نشاندہی کرنا میرا فرض ہے، توقع ہے اکثریتی ججز اپنی غلطیوں کی اصلاح کریں گے۔ چیف جسٹس قاضی فائزعیسٰی نے اختلافی نوٹ میں لکھا کہ نظرثانی درخواست جسٹس منصوراورجسٹس منیب نے کمیٹی میں مقررنہیں

Loading...
Exit mobile version