سندھ ہائیکورٹ نے ڈائریکٹر ایس بی سی اے کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا
سندھ ہائی کورٹ نے ڈائریکٹرایس بی سی اے کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں معلم آباد سوسائٹی خالد بن ولید روڈ میں رہائشی علاقے میں کمرشل سرگرمیوں کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران عدالت نے ڈائریکٹر ایس بی سی اے کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ احکامات کے باوجود تجارتی سرگرمیاں ختم نہ کرنے پرعدالت نے اظہار برہمی کیا۔ جسٹس ظفر احمد راجپوت نے
