Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

صدرمملکت کے دستخط کے بعد 26 ویں آئینی ترمیم نافذ ہو گئی، گزٹ نوٹیفکیشن جاری

26 ویں آئینی ترمیم پر صدرمملکت آصف علی زرداری نے دستخط کر دیے۔ صدرمملکت کے دستخط کے بعد آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹفکیشن جاری۔ گیزٹ نوٹیفکیشن کے ذریعے 26 ویں آئینی ترمیم نافذ ہوگئی، آئینی ترمیم کے مطابق نئے چیف جسٹس کا تقرر پارلیمانی کمیٹی کے ذریعے ہوگا۔ 26 ویں آئینی ترمیم باضابطہ طورپرایکٹ بن گئی، 26 ویں آئینی ترمیم کوقومی اسمبلی وسینیٹ کے ریکارڈکاحصہ بنا دیا گیا۔ وفاقی حکومت

Loading...
Exit mobile version