Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ہمارے نمبرز پورے ہیں لیکن کوشش ہے کہ مولانا فضل الرحمان مان جائیں، خواجہ آصف

خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ہمارے نمبرز پورے ہیں لیکن کوشش ہے کہ مولانا فضل الرحمان مان جائیں۔  وزیردفاع خواجہ آصف کی پارلیمنٹ آمد کے موقع پر میڈیا کی جانب سے سوال کیا گیا کہ کابینہ اورسینیٹ اجلاس میں تاخیر کیوں ہو رہی ہے؟ خواجہ آصف نے جواب دیا کہ اتفاق رائے کی کوشش کر رہے ہیں اس لیے وقت تبدیل ہو رہے ہیں۔ الحمداللہ ہمارے پاس

Loading...
Exit mobile version