
شوگر سیکٹر کیلئے انٹیلی جینس بیورو سے مدد لے رہے ہیں، چیئرمین ایف بی آر
چیئرمین ایف بی آر کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی جانب سے اس سیکٹرکیلئے سخت ہدایات ہیں، شوگرسیکٹرکیلئے انٹیلی جینس بیوروسےمدد لے رہے ہیں، ہمارے اپنے لوگ بھی ملوں میں موجود بہت سے پکڑے بھی ہیں۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے کہا کہ ڈیجیٹلائزیشن کیلئے کام ہوچکا اورہورہا ہے، تمام ادارے اس







