
سینئر رہنما مسلم لیگ ن صدیق الفاروق انتقال کر گئے
مسلم لیگ ن کے سینئررہنما صدیق الفاروق انتقال کرگئے، وہ طویل عرصہ سے علیل تھے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق صدیق الفاروق کی نمازجنازہ پیرکے روزادا کی جائے گی، صدیق الفاروق نوازشریف کے دورحکومت میں چیئرمین متروکہ وقف املاک رہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کے نمائندے عرفان صدیقی نے حالیہ دنوں میں ان کی عیادت اوران کے اہلخانہ سے ملاقات بھی کی تھی۔ وزیراعظم شہبازشریف نے صدیق الفاروق کے انتقال پراظہارِافسوس







