
خالق دینا ہال میں کوئی وال چاکنگ نہیں، اب یہاں نمائش اورادبی محافل ہونگی، میئرکراچی
میئرکراچی کا کہنا ہے کہ خالق دینا ہال میں کوئی وال چاکنگ نہیں، اب یہاں نمائش اورادبی محافل ہونگی، بچوں کوتاریخی عمارتوں کا پتہ ہونا چائیے۔ کراچی میں خالق دینا ہال کی تزئین وآرائش اورافتتاح کے بعد میئرکراچی مرتضیٰ وہاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ تاریخی ورثہ کھو سا گیا تھا، اس کی دوبارہ تزئین و آرائش کی، آج یہاں کوئی وال چاکنگ نہیں، اب یہاں نمائش







