
ایف آئی اے کی بڑی کارروائی؛ آن لائن فراڈ میں ملوث گینگ گرفتار
سائبر کرائم سرکل فیصل آباد نے کارروائی کرتے ہوئے آن لائن فراڈ اور دھوکہ دہی میں ملوث گینگ کو گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملزمان کو چھاپہ مار کارروائی میں فیصل آباد سے گرفتار کیا گیا ہے۔ ملزمان لوگوں کو فیک کالز کر کے فراڈ کرتے تھے، ملزمان میں لیاقت علی،اظہر اور مظہر شامل ہیں۔ ملزمان کے قبضے سے 3 عدد موبائل فون ، 3 اے ٹی







