
بلے کا نشان واپس ملنے پر تحریک انصاف کا ردعمل
بلے کا نشان واپس ملنے پر تحریک انصاف کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور ہائیکورٹ کے تحریکِ انصاف کو بلے کا نشان واپس کرنے کے حکم پر ترجمان تحریک انصاف نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پشاور ہائیکورٹ کے تاریخ ساز اور دور رس نتائج کے حامل فیصلے پر اللہ رب العزّت کے شکرگزار ہیں، پشاور ہائیکورٹ نے اپنے فیصلے کے ذریعے ملک میں دستور







