Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ناصر شاہ

پیپلزپارٹی کیخلاف پروپیگنڈے کیے جاتے رہے ہیں، ناصر شاہ

 پیپلزپارٹی کے رہنما ناصر شاہ نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کیخلاف پروپیگنڈے کیے جاتے رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما ناصر شاہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اس بار سینٹرل پنجاب اور کے پی کے سے بڑی امیدیں ہیں، بلاول بھٹو ہی وزیراعظم ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ ٹکٹوں کے حوالے سے فیصلہ قیادت کرے گی، پیپلزپارٹی ٹکٹوں کی تقسیم کا اعلان 27

Loading...