
تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے کا پی ٹی آئی پارلیمنٹرین میں شمولیت کا اعلان
پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے محمد فہیم پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین میں شامل ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے محمد فہیم نے پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین میں شمولیت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ خیبرپختونخوا کے لیے کام صرف پرویز خٹک نے کیا، خیبرپختونخوا میں ترقی کے تسلسل کو جاری رکھنے کیلئے پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین میں شمولیت







