
شہید بھٹو نے لیبر پالیسی سے مزدوروں کے حقوق کو تحفظ دیا، بلاول بھٹو
بلاول بھٹو زرداری نے مزدوروں کے عالمی دن پر جاری اپنے پیغام میں روٹی، کپڑا اور مکان کے ویژن پر کار بند رہنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہاکہ پاکستان کی خوشحالی اس کے محنت کشوں کی فلاح و بہبود سےمنسلک ہے، شہید بھٹو نے لیبر پالیسی سے مزدوروں کے حقوق کو تحفظ دیا، مزدوروں کو مساوی نمائندگی اور بااختیار بنانے کی







