Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

‘فیلڈ ہسپتال’ پراجیکٹ کا افتتاح، میرا اور نواز شریف کا خواب پورا ہو گیا، مریم نواز

 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے فیلڈ ہسپتال پراجیکٹ کا افتتاح کردیا۔  افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہاکہ ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے تمام افسراور کام کرنے والوں کوشاباش دیتی ہوں، سی ایم ڈبلیوکے منسٹرا ورسیکریٹری نے دن رات کام کیا، 6 ماہ میں چاروں اطراف میں فیلڈ اسپتال کھڑے ہیں، 32 فیلڈ اسپتال آج سے پورے پنجاب میں فعال ہوجائیں گے۔ مریم نواز نے

Loading...