
محنت کش اللہ کےدوست ہیں، اللہ کےدوستوں کو سلام، مریم نواز
پاکستان سمیت دنیا بھر میں محنت کشوں کا دن آج منایا جا رہا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عالمی یوم مزدور پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ دنیا بھر کے محنت کشوں کوسلام پیش کرتی ہوں، محنت کش اللہ کے دوست ہیں،اللہ کےدوستوں کو سلام، اسلام نےمحنت کوعظمت کا درجہ اور محنت کش کی عزت کا شعوردیا ہے۔ مریم نواز نے کہاکہ خاندان کا سہارا بننے والی







