Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دوطرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال

نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام پر کانفرنس کا انعقاد ہوا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کانفرنس سے کلیدی خطاب کیا، برطانوی چیف آف جنرل اسٹاف جنرل سرپیٹرک سینڈرز بھی مقررین میں شامل تھے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق نامزد برطانوی چیف آف جنرل اسٹاف رولنڈوالکر بھی موجود تھے۔ کانفرنس میں سفارت

Loading...