
گوگل نے انگلش بولنے یا سیکھنے کیلئے نیا فیچر متعارف کروادیا
دنیا میں سب سے زیادہ استعمال کیے جانے والا سرچ انجن گوگل نے اپنے صارفین کےلئے انگلش بولنے کی صلاحیت کو بہتر بنانے کے لئے ایک نیا فیچر متعارف کروادیا ہے۔ آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی ( اے آئی) پر مبنی یہ فیچر ’اسپیکنگ پریکٹس‘ ہے جوکہ ابھی آزمائشی مراحل میں ہے ، اس کے ذریعے صارف کو انگریزی بولنے کی صلاحیت بہتر کرنے میں مدد ملے گی۔ اسپیکنگ پریکٹس







