Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

میرا بانی سمیت کسی پی ٹی آئی رہنما سے رابطہ نہیں، شیخ رشید

شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ان کا بانی پی ٹی آئی سمیت کسی پی ٹی آئی رہنما سے رابطہ نہیں ہے۔ سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئین میں نائب وزیرِ اعظم کی کوئی گنجائش نہیں، نائب وزیرِ اعظم جاتی امرا کا آئین ہے۔ انہوں نے

Loading...