Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کراچی، نیوچالی کی دکان میں سلنڈر دھماکہ، 1شخص جاں بحق

کراچی کے علاقے نیوچالی کے قریب واقع دکان میں سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا، اس  واقعے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق  نیوچالی میں واقع جنریٹر مارکیٹ کی ایک دکان میں سلنڈر پھٹنے سے آگ لگی ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 6 افراد زخمی ہو گئے جبکہ دھماکے سے دکان میں موجود سامان سڑک پر پھیل گیا۔ امدادی

Loading...