
سندھ میں بدامنی کے حوالے سے صورتحال دیکھنے آیا ہوں، وزیر داخلہ
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا کہنا ہےکہ وہ سندھ میں بدامنی کے حوالے سے صورتحال دیکھنے کے لیے آئیں ہیں۔ وزیر داخلہ نے کراچی پہنچے کے بعد سکھر میں نادرا آفس کا دورہ کیا۔ انہوں نے کہاکہ سندھ حکومت جب چاہے گی کچے میں آپریشن کے لیے فوج استعمال کریں گے، کشمور ، گھوٹکی، شکارپور میں امن قائم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدام کریں گے۔ وزیر داخلہ







