
عدت میں نکاح کیس، جج شاہ رخ ارجمند کا خاور مانیکا پر اظہارِ برہمی
عدت میں نکاح کیس میں جج شاہ رخ ارجمند نے بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا پر برہمی کا اظہار کیا۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں عدت میں نکاح کیس میں سزا کے خلاف بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت سیشن جج شاہ رخ ارجمند نے کی۔ خاور مانیکا نے سزا کے خلاف اپیلیں سننے والے سیشن







