Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ایل این جی ریفرنس کیس، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری

احتساب عدالت اسلام آباد نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان کو ایل این جی ریفرنس کیس میں بری کردیا ہے۔ کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کی، شاہد خاقان عباسی اپنے وکلاء کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔ نیب نے شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی ریفرنس واپس لینے کی استدعا کی جسے عدالت نے منظور کرتے ہوئے

Loading...