Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ہمیں ’بلے‘ کا نشان بھی ملنا چاہیے، بیرسٹر گوہر

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر خان کا کہنا ہےکہ چاہتےہیں ہمیں بلے کا نشان اور سرٹیفکیٹ بھی ملے۔  الیکشن کمیشن کے باہر بیرسٹر گوہر علی خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ آج الیکشن کمیشن میں انٹرا پارٹی انتخابات پر سماعت ہوئی، آج مختصر سماعت ہوئی، تین مارچ کو انٹرا پارٹی الیکشن کروائے ہیں، الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی انتخابات پر نوٹس بھیجا، الیکشن کمیشن

Loading...