
وزیر اعظم آج ملک میں تعلیمی ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان کرینگے
وزیر اعظم شہباز شریف آج ملک میں تعلیمی ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے 4 سال کیلئے ملک میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، تعلیمی ایمرجنسی کا نفاذ سے متعلق آج خصوصی کانفرنس کا انعقاد اسلام آباد میں ہوگا۔ ذرائع کے مطابق کانفرنس میں چاروں وزرائے اعلیٰ اور وزرائے تعلیم شرکت کریں گے، تعلیمی ایمرجنسی کا نفاذ گلگت بلتستان







