
مصری شاہ میں سب انسپکٹر کا قتل، وزیراعلیٰ پنجاب نے نوٹس لے لیا
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مصری شاہ میں سب انسپکٹر ارشد کے قتل کا نوٹس لے لیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے سب انسپکٹر کے قتل پراظہار افسوس کرتے ہوئے اہل خانہ سے تعزیت کی اور انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کرلی۔ مریم نواز کا کہنا ہےکہ واقعہ کی تحقیقات کرکے ملزمان کو قانون کی گرفت میں لایا جائے۔ لاہور کے علاقے مصری شاہ میں مسلح افراد







