Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

‘پنجاب حکومت عوام کو صحت کارڈ جیسا منصوبہ دینے میں ناکام ہے’

پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت تاحال عوام کو صحت کارڈ جیسا منصوبہ دینے میں ناکام ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر سیف نے وزیراعلیٰ پنجاب پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مریم نواز شریف نے صحت کا سارا بجٹ جاتی امراء کے لئے مختص کیا ہے۔ پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ  پہلے صحت کارڈ جیسا انقلابی منصوبہ

Loading...