Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

عوامی ریلیف میں کسی رکاوٹ کو برداشت نہیں کیا جائےگا، عظمیٰ بخاری

عظمیٰ بخاری کا کہنا ہےکہ عوامی ریلیف میں کسی رکاوٹ کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ ایک جماعت کبھی تھی لیکن اب نہیں رہی اب اس پارٹی قیادت کا عوام سے کچھ لینا دینا نہیں ہے، اس جماعت سے عوام کی بھلائی کا کوئی کام تو ہوا نہیں۔ انہوں نے کہاکہ ہر دور میں ایئرایمبولینس لانے کا

Loading...
Exit mobile version