Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ایرانی حملے سے اسرائیلی جنگی کابینہ میں پھوٹ پڑ گئی

ایرانی حملے کا رد عمل دینے کے فیصلے پر اسرائیلی سیکیورٹی کابینہ کے اراکین میں ایک دوسرے کے خلاف ان بن ہوگئی ہے۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی قومی سلامتی مشیر اور وزیرخزانہ نے اجلاس سے لاتعلقی اختیار کرلی۔ منی سیکیورٹی کابینہ نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو ، وزیر دفاع یوآف گیلنٹ اور اسرائیلی دفاعی کابینہ کے رکن بینی گیٹز کو اسرائیل پر ایرانی حملے کے

Loading...
Exit mobile version