Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

برسات کا نیا سسٹم، کراچی میں آندھی کیساتھ بارش کی پیشگوئی

ملک میں برسات کے نئے سسٹم کی آمد کے ساتھ ہی کراچی میں بھی موسم بدلنے لگا، کل سے شہرقائد کے چند علاقوں میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 13 اور 14 اپریل کو کراچی، سکھر، لاڑکانہ سمیت سندھ کے دیگر مقامات پر آندھی اور بارش متوقع ہے۔ کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں کل (13 اپریل)  سے آندھی کے ساتھ بارش کی

Loading...
Exit mobile version