Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کراچی میں ڈاکوؤں نے عید پر ایک اور گھر اُجاڑ دیا

کرااچی کے علاقے گلشن اقبال میں بے رحم لٹیروں نے ڈکیتی مزاحمت پر شہری کی جان لے لی۔ تفصیلات کے مطابق تراب زیدی نامی شہری گھر سے اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے کیلئے نکلا تھا،جسے ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ اے ایس پی عتیق الرحمان کے مطابق مقتول کے موباٸل سے بینک ٹرانسیکشن کے شواہد ملے ہیں۔ ذرائع کے مطابق شہرِقائد میں رواں

Loading...
Exit mobile version