Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

چھوٹی عید پر عوام کیلئے بڑی خوشخبری: بجلی کی قیمت میں کمی کا اعلان

وفاقی وزیر توانائی سردار اویس خان لغاری نے چھوٹی عید پر عوام کو بجلی قیمتوں میں کمی کی بڑی خوشخبری سنادی۔ وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری کا کہنا ہےکہ اپریل کے بجلی کے بلوں میں 3 روپے 82 پیسے فی یونٹ کمی ہوئی ہے، یہ مجموعی کمی ڈالر کے لحاظ سے سہہ ماہی اور فیول پرائس ایڈجسٹمنٹس کی وجہ سے ہوئی ہے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ

Loading...
Exit mobile version