Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کویت کا پاکستان کیساتھ تعاون کے مزید فروغ کی خواہش کا اظہار

وزیرِاعظم شہبازشریف کو کویت کے وزیراعظم نے فون کرکے عید کی مبارکباد دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کویتی وزیراعظم شیخ محمد صباح السالم الصباح نے پاکستانی عوام کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور پاکستان کے ساتھ تعاون کے مزید فروغ کی خواہش کا اظہار کیا۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور کویت کے عوام کی سلامتی اور خوشحالی کی دعا بھی کی، دونوں نے امت

Loading...
Exit mobile version