Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

قومی ویمن ٹیم کی کھلاڑی عالیہ ریاض کی وقار یونس کے چھوٹے بھائی سے منگنی

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی عالیہ ریاض اور معروف کمنٹیٹر علی یونس نے منگنی کرلی ہے۔ منگنی کی یہ سادہ تقریب واہ کینٹ میں منعقد ہوئی، جس میں دونوں خاندانوں کے قریبی افراد نے شرکت کی۔ منگنی کی تقریب میں علی یونس کے بڑے بھائی اور سابق کپتان وقار یونس نے بھی شریک کی۔  سوشل میڈیا پر منگنی کی تقریب کی تصاویر وائرل ہونے کے بعد ان

Loading...
Exit mobile version