
’جیت گیا تو دل کا دورہ پڑے گا‘، 238 بار ہارنے والا پھر الیکشن لڑنے کیلئے تیار
بھارتی ریاست تامل ناڈو کے پدماراجن نامی شخص کو دنیا کا سب سے بڑا شکست خوردہ امیدوار قرار دیا گیاہے۔ بھارت میں 238 بار الیکشن ہارنے والے پدماراجن پھر الیکشن لڑنے کیلئے تیار ہیں اور انہوں نے اس بار بھی کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے ہیں۔ پدما راجن نے ہمت نہیں ہاری، ان کا کہنا ہےکہ جیتوں یا ہاروں الیکشن سے پیار ہے، وہ اس مرتبہ بھی انتخاب لڑنے







