جنگ بندی کی قرارداد منظور ہونے کے باوجود اسرائیل کی ڈھٹائی برقرار
اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل میں جنگ بندی قرارداد کی منظوری کے باوجود امریکی شہہ پر اسرائیل کی ڈھٹائی برقرار ہے۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران رفح سمیت غزہ پر بمباری میں 81 فلسطینی شہید اور 93 زخمی ہوگئے۔ اقوام متحدہ کے نمائندے فرانسسکا البانیس نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینی نسلی کشی پر یقین کرنے کے لئے
