سلمان خان بھی کرن راؤ کی تعریف کرنے پر مجبور ہوگئے
بالی وڈ کے سپراسٹار سلمان خان نے عامر خان کی سابق اہلیہ اور کامیاب فلمساز کرن راؤ کے کام کی خوب تعریفیں کی ہیں۔ سلمان خان نے سوشل میڈیا کی سائٹ ایکس پر ایک پوسٹ شئیر کی جس میں انہوں نے کرن راؤ کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ‘لاپتہ لیڈیز’ کی خوب تعریف کی ہے۔ بالی وڈ کے سلطان نے لکھا کہ ابھی کرن راؤ کی ‘لاپتہ
