یہ کس پاکستانی اداکارہ کے بچپن کی تصویر ہے؟
لوگ اکثر اپنے پسندیدہ فنکاروں کے بارے میں جاننے کے خواہشمند ہوتے ہیں، خاص طور پر ان کے اس دور کے بارے میں جب وہ مشہور نہیں تھے یا بچے تھے۔ آج ہم اپنی اس اسٹوری میں ایک نامور پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ کے بچپن کی ایک تصویر پوسٹ کر رہے ہیں، جو بچپن سے جوانی میں کافی حد تک تبدیل ہوچکی ہیں۔ اب دیکھتے ہیں
