Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کراچی: نارتھ ناظم آباد سے 2 کم عمر بہن بھائی پراسرار طور پر لاپتہ

کراچی، نارتھ ناظم آباد بلاک ایچ سے دو کم عمر بہن بھائی پراسرار طور پر لاپتہ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق والدہ کی جانب سے سوشل میڈیا پر مدد کی اپیل کی گئی ہے، ایان اور انابیہ نامی یہ دونوں بہن بھائی رات کو 11 بجے گھر سے نکلے تھے اور ابھی تک گھر واپس نہیں آئے۔ بچوں کے ماموں راشد نے اپنے بیان میں کہاکہ بچوں کے والد

Loading...
Exit mobile version