وزارتِ اطلاعات کے دروازے صحافیوں کیلئے کھلے ہیں، عطا تارڑ
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے کہا ہے کہ وزارت اطلاعات کے دروازے صحافیوں کے لیے کھلے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ بطور وزیر اطلاعات پوری کوشش ہوگی کہ میڈیا ورکرز اور صحافیوں کی فلاح و بہبود کے لئے اقدامات اٹھاﺅ، وزارت اطلاعات کے دروازے صحافیوں کے لئے کھلے ہیں، میری کوشش ہوگی کہ حکومت اور میڈیا کے
