سوشل میڈیا پر پابندی، عدالت نے رجسٹرار آفس کیجانب سے عائد اعتراض ختم کردیا
عدالت نے سوشل میڈیا پر پابندی کے حوالے سے رجسٹرار آفس کی جانب سے عائد اعتراض ختم کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس شاہد بلال حسن نے سوشل میڈیا پر پابندی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کی، عدالت کی رجسٹرار آفس کوپٹیشن سماعت کےلئے مقرر کرنے کی ہدایت کی ۔ درخواست گزار شاکر محمود کےوکیل اظہر صدیق نے دلائل دئیے۔ درخواست گزار کا اپنے موقف میں کہنا ہے
