Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پنجاب کے 18 شہروں میں ’سمارٹ سیف سٹیز‘ بنانے کا معاہدہ طے پا گیا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی موجود گی میں پنجاب سیف سٹی اتھارٹی اور این آر ٹی سی کے درمیان معاہدہ  طے پاگیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے 18 شہروں میں این آر ٹی سی کی معاونت سے سمارٹ سیف سٹی پراجیکٹ لگائے جائیں گے۔ سمارٹ سیف سٹی اتھارٹی پراجیکٹ کے لئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی موجود گی میں پنجاب سیف سٹی اتھارٹی اور این آر ٹی سی

Loading...
Exit mobile version