
‘خواجہ آصف نے میرے دادا کا نام لیکر غیر پارلیمانی الفاظ ادا کیے’
پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب خان کا کہنا ہے کہ خواجہ آصف نے گزشتہ روز میرے دادا کا نام لیا اور غیر پارلیمانی الفاظ ادا کیے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان نے نکتہ اعتراض پیش کرتے ہوئے کہاکہ کل خواجہ آصف نے جنرل ایوب خان کے بارے میں باتیں کیں، میرے دادا کے بارے میں خواجہ آصف کو







