
ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی کا راج، شہری بے حال
ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی کا راج برقرار ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں سورج آنکھیں دکھانے لگا، سمندری ہوائیں پھر معطل ہوگئیں، گرمی اور حبس نے شہریوں کو بےحال کردیا ہے۔ شہر قائد میں صبح کے اوقات میں درجہ حرارت 27 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ آئندہ ہفتے تک بارش کا کوئی امکان نہیں ۔ لاہور میں آج کم سے درجہ حرارت 25







