Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

آزادکشمیر: جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا ہڑتال اور احتجاج ختم کرنے کا اعلان

جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے آزاد کشمیر میں ہڑتال اور احتجاج ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے مظاہرین کے تمام مطالبات مان لیے ہیں ، عوامی ایکشن کمیٹی نے مشترکہ اجلاس کے بعد اعلامیہ جاری کردیا ہے۔ جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے 3 نوجوانوں کے قصاص ادا کرنے کا مطالبہ کر تے ہوئے کہاکہ نہتے عوام پر گولیاں چلانا ریاستی دہشت گردی ہے ۔ عوامی ایکشن

Loading...