Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

آئی ایم ایف کی پاکستان میں مہنگائی میں مسلسل کمی کی پیشگوئی

آئی ایم ایف نے 4 برسوں میں پاکستان میں مہنگائی میں مسلسل کمی کی پیشگوئی کی ہے۔ آئی ایم ایف کی رپورٹ کے مطابق مالی سال 2028 تک مہنگائی کی شرح 6.5 فیصد تک گر جائے گی، مالی سال 2027 میں بھی مہنگائی کی شرح 6.5 فیصد تک رہے گی، پاکستان میں مالی سال 2026 میں مہنگائی کی شرح 7.6 فیصد رہے گی جبکہ آئندہ مالی سال پاکستان

Loading...