Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پنجاب کی انتظامیہ ان ایکشن، مفت راشن کی تقسیم کا آغاز

 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے اعلان کے بعد انتظامیہ حرکت میں آگئی ہے۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر پنجاب حکومت نے مستحقین کو ان کے گھروں پر راشن پہنچانے کا انقلابی پروگرام شروع کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سرگودھا ڈویژن کے 4 لاکھ 76 ہزار سے زائد مستحقین کو مفت راشن ان کی دہلیز پر پہنچانے کا کام شروع کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سرگودھا

Loading...
Exit mobile version