’یودھا‘ ٹیزر آؤٹ: سدھارتھ ملہوترا کا ’کمانڈو‘ لُک فینز کو بھا گیا
بالی وڈ کے اداکار سدھارتھ ملہوترا کی ایکشن سے بھرپور میگا فلم ’یودھا‘ کا ٹیزر جاری کر دیا گیا، جس میں ان کا ہائی جیک طیارے کو بچانے کیلئے کمانڈو لُک کافی پسند کیا جا رہا ہے۔ فلمساز کرن جوہر کی دھرما پروڈکشن کے زیر تلے بننے والی اس فلم یودھا کو گزشتہ سال دسمبر میں ریلیز کیا جانا تھا لیکن اب یہ فلم اس سال 15 مارچ
