پرینیتی چوپڑا کا فلم ’چمکیلا‘ کیلئے 15 گانے ریلیز کرنے کا اعلان
بالی وڈ کی اداکارہ اور اب گلوکاری کے میدان میں بھی قدم رکھنے والی پرینیتی چوپڑا نے اپنی آواز میں فلم ’چمکیلا‘ کیلئے 15 گانے ریلیز کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بھارتی سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق پرینیتی چوپڑا نے اپنے حالیہ انٹرویو میں بتایاکہ وہ جلد ہی نامور فلمساز امتیاز علی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’چمکیلا‘ میں نظر آئیں گے اور وہ اس فلم
